فارمی انڈے 126

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے597روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے284روپے فی درجن ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں