فارمی انڈے 79

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 519روپے، زندہ برائلر مرغیکی قیمت358روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 361روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں