فارمی انڈے 20

برائلر گوشت 15روپے کلو مہنگا، فارمی انڈوں کی قیمت میں17روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے 490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت17روپے کمی سے 200روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے کے برعکس فروخت کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں