مولانا فضل الرحمن 227

اے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس2 اکتوبر کو آن لائن طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ریلیوں اوراکتوبرسے دسمبر تک جلسوں و احتجاج کا روڈ میپ بنایا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدیداران کے فیصلہ کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اگلا اجلاس 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں احسن اقبال کی زیر صدارت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں