صدرپزشکیان 61

اے آئی ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سے آگاہ کریں، ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اے آئی ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سے آگاہ کریں۔صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی شہری سب سے پہلے اسرائیل کے بیانیے پر غصے میں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ اسرائیلی بادشاہوں سے تھک چکے ہیں جو امریکی جمہوریت پر حکومت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے کے اعلان کے باوجود امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملے کر کے توانائی تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں