عبدالرزاق داؤد 239

ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، عبد الرزا ق دائود

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے انڈسٹری کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔مشیر تجارت کے مطابق ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ کاروباری طبقہ اس سہولت کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وزارت تجارت بر وقت کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں