اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے انگلینڈ کی بائولنگ کمزور ہے، ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ مجھے لگتا ہے انگلینڈ کی بائولنگ کمزور ہے، ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔عماد وسیم نے کہا کہ کپتان بن گیا تو ٹیم میں کھیلنے کے لیے محمد عامر کو پہلی کال کروں گا۔
اشتہار
64
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








