اینٹی کرپشن 355

اینٹی کرپشن کا لاہور موٹر برانچ کے خلاف ایک اور مقدمہ۔

جعفر بن یار۔۔۔

اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب لاہور ریجن اے نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی موٹربرانچ میں تعینات انسپکٹر محمد عبداللہ و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اینٹی کرپشن
امجد علی گل نامی مدعی مقدمہ کا موقف ہے کہ اس کے ملازم محمد آصف نے موٹر برانچ لاہور کے ملازمین سے ملی بھگت کرکے ڈریگر مشینوں کو جعلی کاغذات پر رجسٹرڈ کر ڈالا۔اور بعدازاں کاغذات تبدیل بھی کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں