این بشپ 156

این بشپ نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں این بشپ نے بتایا کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں