31

ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کی خدمات بھارت میں شروع

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن )بھارت کے سب سے بڑے معاشی و مالیاتی مراکز کی حامل ریاست مہاراشٹر میں ‘سٹار لنک’ انٹرنیٹ سروسز شروع ہونے کے قریب ہے۔

اس طرح مہاراشٹر بھارت کی سب سے پہلی ریاست ہوگی جس میں ایلون مسک کی کمپنی کی جدید ترین انٹرنیٹ سروسز کا استعمال شروع کیا جائے گا۔

یہ بات وزیر اعلی مہاراشٹر نے کہی کہ سٹار لنک دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں اپنی خدمات شروع کرنے جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں