جہانگیر ترین 317

ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21،جہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21اورجہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق اکائونٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے ۔ 9سرکاری ، پرائیوٹ بینکوں میں جہانگیر ترین ، اہل خانہ کے 36اکائونٹس ہیں ۔ 4ڈالرز ، 2پائونڈز ،30پاکستانی کرنسی کے اکائونٹس منجمد کئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں