آئی سی سی 108

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

کولمبو (رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو میں نہیں کھیلا جائے گا۔ستمبر میں مون سون بارشوں کے باعث کولمبو ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کرے گا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی دمبولا کے کرنے کے قوی امکانات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں