ایشیا کپ 123

ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کیدرمیان ملتان میں شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں