ایران 43

ایران، امریکا حالیہ دنوں میں براہِ راست رابطے میں رہے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور امریکا حالیہ دنوں میں براہِ راست رابطے میں رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وٹکوف کے درمیان براہ راست رابطے کا چینل دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔

جنگ شروع ہونے کے بعد فریقین کے درمیان یہ پہلا براہ راست رابطہ ہے۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وٹکوف سے آخری رابطہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں