جے ڈی وینس 17

ایران جنگ، ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں مزید کیا ہوسکتا ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کچھ پیشرفت کی ہے، دیکھتے ہیں کہ مزید پیشرفت ہوسکتی ہے یا نہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی ہے۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے لیے کوئی ایسی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے جس کے اندر اسے کوئی معاہدہ کرنا ہو، اس سے پہلے کہ واشنگٹن دوبارہ حملے شروع کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں