خالی آسامیوں 215

ایجوکیشن اتھارٹیز میں خالی آسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ

مکوآنہ ( ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پورٹل پر شکایات کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں خالی آسامیوں کوپر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے کہا ہے کہ گریڈ ایک سے انیس تک خالی اسامیوں کی تعداد کے متعلق فوری معلومات بھجوائی جائیں۔ اتھارٹیز خالی آسامیوں کی تعداد کے متعلق 18 فروری تک مطلع کرنے کی پابند ہوں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں