غلاف کعبہ 44

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ حرمین شریفین نے بتایاکہ غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔

غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں