الیکٹرانک ووٹنگ مشین 255

ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ کیا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم سے متعلق فلپائن کا ڈیٹاجان بوجھ کرنکالا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں