ایشیا 29

اگر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرنی ہے تو چین کو منتخب کرنا ضروری ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) بوآؤ فورم فار ایشیا 2026 کا سالانہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا ۔ اس اجلاس کی اہمیت غیر معمولی ہے، یہ نہ صرف ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز کے بعد اس فورم کا پہلا اجلاس ہے ، بلکہ چین کے ‘پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ’ کے آغاز کے پہلے سال کا اہم اجلاس بھی ہے۔

فورم میں نئی صورت حال، نئے مواقع، نئے تعاون پر توجہ مرکوز رہی اور اس نے عالمی غیر ملکی سرمایہ کاری کی توجہ بھی حاصل کی ۔ ‘پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ’ اورہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز ،فورم میں شریک غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز بنے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں