سینیٹر فیصل جاوید 152

اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ، ان کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن کی ملاقاتیں ہر دن بعد کے بجائے ہر گھنٹے بعد ہوں گی، اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں ان کے مطلوبہ نمبر رابطے میں ممکن نہیں۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن دو سال بعد کوشش کریں، انشاءاللہ 2023انتخابات میں پھر ان کو شکست ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں