سینیٹر فیصل جاوید خان 161

اپوزیشن پھر سے اکھٹی ہو رہی ہے کہ ایک مسودے پر وزیراعظم کو منالے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن پھر سے اکھٹی ہو رہی ہے کہ ایک مسودے پر وزیراعظم کو منالے، مسودہ اپوزیشن کی ملاقاتوں میں مبینہ طور پر زیربحث ہے۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسودے پر آمادگی کےلئے اپوزیشن نے کچھ حکومتی رہنماﺅں سے رابطہ کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں