نعمان اعجاز 274

اپنی اہمیت کو خود سمجھنے کی کوشش کریں، اداکار نعمان اعجاز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ خود کی قدر کریں اور اپنی اہمیت کو سمجھنے کی

کوشش کریں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ کیپشن میں لکھا کہ ’’ سستے میں لوٹ لیتی ہے یہ دنیا اسے،

جسے خود کی قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی اہمیت کو سمجیھں اور بے قدرے لوگوں کے لیے

خود کو ضائع مت کریں ،آپ خود بہت قیمتی ہیں۔ نعمان اعجاز جلد ڈرامہ سیریل

’’ڈنک‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں