اوگرا 197

اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے اور نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں