جعلی فوجی

اوکاڑہ :جعلی فوجی افسر بن کر دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

اوکاڑہ

( شیر محمد)

جعلی فوجی افسر بن کر دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے
ملزم زاہد نے خود کو متروکہ وقف املاک بورڈ میں کرنل کے عہدہ کا ظاہر کیا
ملزم نے دفتر ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسر کو خالی کرنے اور زمین چھوڑنے کا حکم دیا
ملزم نے چار ماہ قبل بھی فوجی افسر بن کر محکمہ بلڈنگ کے کوارٹر پر قبضہ کی کوشش کی تھی اور
مقدمہ درج ہوا تھا
جعلی فوجی
پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
ایف آئی آر میں جعلسازی، سرکاری کام میں مداخلت اور دھمکی دینے کی دفعات شامل
مقدمہ محمد عباس ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفسیر کی درخواست پر درج کیا گیا
جعلی فوجی