علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 247

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز سمسٹر بہار میں مشقیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 اگست

میرپور (ر پورٹنگ آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل آفس میرپور کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں

میٹرک اور ایف اے پروگرامز سمسٹر بہار 2020 کے طلباء کو ہدایت جاری کی گی ہے کہ مشقیات جمع کروانے کی آخری تاریخ

30 اگست2020 مقرر ہے لہذا درج بالا پروگرامز کے طلباء اپنی مشقیات مقررہ تاریخ 30 اگست2020 تک اپنے متعلقہ ٹیوٹر کو

پہنچائیں ۔ ٹیوٹر کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائیٹ https://si.aiou.edu.pk سے حاصل کی جا سکتیں ہیں طلباء

متعلقہ ٹیوٹر کو بذریعہ رجسٹری مشقیات ارسال کریں تاخیر سے پہنچنے والی مشقیات بناء پڑتال واپس کر دی جائیں گی اور طلباء

غیر حاضر تصور ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں