چینی کی قیمتوں 45

اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری ہے ۔

مارکیٹ سروے کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پرچینی 170روپے کلو جبکہ مختلف کمپنیوں کی پیکنگ والی چینی 180روپے فی کلوتک فروخت کی جارہی ہے ۔

ماڈل بازاروں میں چینی 130روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں