لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں پچاس کلو چاول کا تھیلا 500روپے مہنگا ہو گیا ۔ دو روز میں ہونے والے اضافے سے چاول کا50کلو کا تھیلا7000روپے کا ہو گیا۔پرچون سطح پر 10روپے اضافے سے فی کلو چاول140روپے میں میں فروخت ہو رہا ہے۔
اشتہار
170
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









