انگلینڈ 16

انگلینڈ کے مسلمان لیگ اسپنر عادل راشد نے چار سو وکٹیں مکمل کرلیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل راشد نے 400وکٹیں مکمل کرلیں ۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری گروپ سی کے میچ میں عادل راشد نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔

انہوں نے یہ کارنامہ 10 اوور میں ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز کو ایل بی ڈبلیو کر کے انجام دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں