انگلینڈ اور آسٹریلیا 240

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر کو کھیلا جائیگا

ساؤتھمپٹن (ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔

شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر،

دوسرا 13 ستمبر اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائیگا، ون ڈے سیریز کے تینوں میچ اولڈ ٹریفورڈ،

مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں