امیتابھ بچن 113

امیتابھ بچن کارشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے رشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امیتابھ بچن نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جئے بھارت، بالآخر اب برطانیہ کے پاس بھارت سے بطور وزیراعظم ایک نیا وائسرائے موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں