حماد اظہر 142

امپورٹڈ حکومت کی واشنگٹن میں تسلیم کی گئی شرائط کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جائیں، حماد اظہر کا مطالبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں خارجہ پالیسی سے متعلق شرائط تسلیم کی ہیں،

ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں جوشرائط تسلیم کی ہیں ان کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں