ہلمند بیس 148

امریکی فوج نے ہلمند بیس افغان فوج کے حوالے کر دی

ہلمند /واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں