امریکی سینیٹ 202

امریکی سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50،50ووٹوں سے برابر تھی۔بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی کے دوران ٹائی بریکر ووٹ ڈالا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں