شیخ محمد بن عبدالرحمن 29

امریکی سینٹ کام کا قطر کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے پر زور، اسرائیلی حملے پر تنقید

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دوحہ میں امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل چارلس بریڈفورڈ کوپر سے ملاقات کی.

ااس موقع پر قطر اور امریکہ کے درمیان قریبی اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور انہیں مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادل خیال ہوا۔

گفت و شنید میں فوجی اور دفاعی تعاون کے مختلف پہلوں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں