اومی کرون 136

امریکا میں اومی کرون سے مزید چارلاکھ64ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے،

امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ یا تاخیر کاشکار ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں