مارکو روبیو 41

امریکا ایران مذاکرات آج عمان میں ہوں گے، امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کی تصدیق

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جمعے کو عمان میں ہوں گے۔

ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو وٹکوف ملاقات کیلئے تیار ہیں، ایران کو بیلسٹک میزائلوں پر بات کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں