بیرسٹر محمد علی سیف 123

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خدارا اس ملک کے قانون کی کچھ تو لاج رکھو۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستیں چھینی جا رہی ہیں،

فارم 45 کے نتائج کی فارم 47 میں تبدیلی کا ڈراما کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے دفاتر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں