انضمام الحق 116

افغانستان کی ہار پر بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا، انضمام الحق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ افغانستان کی ہار سے بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا۔ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اچھی چیز یہ تھی کہ پاکستان نے آخر تک لڑا۔انہوںنے کہاکہ افغانستان کی ہار پر بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں