افتخار ٹھاکر 115

افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، قیصر پیا بھارتی فلم ” ماں دا لاڈلہ ” میں نظر آئینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے نامور کامیڈینز افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی اور قیصر پیا بھارتی فلم ” ماں دا لاڈلہ ” میں کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کی لندن میں کی جارہی ہے ۔

رواں ماہ میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا تھا جسے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔ فلم میں بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار تسریم جسر ،نیرو باجوہ،روپی گل،نرمل رشی،روپیندر پوری،سکھوندر چاہل،سواستک بھگت سمیت دیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں