پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری بروز ہفتہ 21 جنوری کو دی گئی۔