اظفر علی 15

اظفر علی نے پہلی بار اپنی تیسری شادی کی تمام تفصیلات شیئر کر دیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی میزبان، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی نے اپنی تیسری شادی کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے تمام تفصیلات شیئر کر دیںـنادیہ خان کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان اور اداکاراظفر علی نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ردا الزہرا سے تیسری شادی کی جو ایک ارینج میرج تھی۔

اظفر علی نے کہا کہ میری بہنیں شادی کے لیے اصرار کرتی رہیں جبکہ میں تیسری شادی نہیں کرنا چاہتا تھا اور میری بہن نے ردا الزہرا کا رشتہ تجویز کیا۔ ردا اس وقت دبئی میں رہتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں