مہوش حیات 145

اصل میں گھر وہ ہے جہاں ماں ہو: مہوش حیات

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو۔مہوش حیات نے انسٹاگرام پر فیملی کے ساتھ ساتھ اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو اپنی والدہ، بڑی بہن اور بھائی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیملی کے ساتھ عید منانے کیلئے گھر واپس آنا بہت اچھا ہے ،یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو، ماشا اللہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں