اسٹیٹ بینک 197

اسٹیٹ بینک زری پالیسی کااعلان آج کریگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک زری پالیسی کااعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کااجلاس 19 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا، نئی زری پالیسی کااعلان اسی روز ایک اعلامیہ کے ذریعہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں