اسٹیٹ بنک 185

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے 70 روپے مالیت کا سکہ جاری کیا جائیگا

بہاولنگر(رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے 70 روپے مالیت کا سکہ جاری کیا جائیگا جس کی منظوری دیدی گئی ہے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے سکہ تیار کرلیا ہے یہ سکہ پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر جاری کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں