اسماعیل بقائی 37

اسماعیل بقائی نے قرآن کریم کی آیت پوسٹ کردی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قرآن کریم کی آیت پوسٹ کردی۔آیت کا مفہوم ہے کہ بے شک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے، پھر وہ ثابت قدم رہے۔

آیت کے مفہوم کے مطابق نہ ان پر کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں