سخت مذمت 115

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس/ریاض/قاہرہ (رپورٹنگ آن لائن)یہودیوں کے کفارہ کی عیدکی یاد میں سینکڑوں آباد کاروں نے پیر کی صبح اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ادھرسعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے گذشتہ روز یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصی پر حملے کی مذمت کی ہے،

فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ 673 آباد کاروں نے مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بولا تھا۔سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے گذشتہ روز یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں