بنیامین نیتن 36

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آج امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اامریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ پیر کو فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ بات اسرائیلی حکام نے بتائی،رواں سال کے دوران نیتن یاہو کا یہ امریکہ کا پانچواں دورہ ہوگا۔

جس میں وہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک ثالث کے طور پر اپنا کردار ادا کر چکی ہے اور اب جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں