اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ دیکھنے کی وجہ
صرف انگین آلتان کی اداکاری ہے۔ ہمایوں سعید نے وڈیو لنک کے ذریعے انگین سے بات چیت کرتے ہوئے
ان کی اداکاری کی صلاحیتوں کو سراہا اور بتایا کہ انہوں نے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی تمام اقساط صرف
اْن کی اداکاری کی وجہ سے دیکھی ہیں۔