شاہ عبداللہ

اردن میں شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمر الرزاق کا استعفی منظور کرلیا

عمان (رپورٹنگ آن لائن) اردن میں شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمر الرزاق کا استعفی منظور کرلیا ہے تاہم انہیں کہا گیا ہے کہ وہ نئے وزیراعظم کے چناﺅ تک نگران وزیراعظم کی حیثیت سے کام جاری رکھیں۔

شاہ عبداللہ نے گزشتہ اتوار کو چار سالہ آئینی مدت کی تکمیل کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی تھی۔ ملک میں آئندہ ماہ کی دس تاریخ کو نئے پارلیمانی انتخابات ہوںگے۔