لیجنڈ فٹبالر 245

ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام نے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا

بیونس آئرس (رپورٹنگ آن لائن)ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام نے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام کو میرا ڈوناکے قتل کا خدشہ ہے تاہم فی الحال میرا ڈونا کے انتقال کے سارے اشارے طبعی موت کے ہی ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی دل کا دورہ انتقال کا باعث بتایا گیا ۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پولیس نے میرا ڈونا کے ڈاکٹر کے گھر اور نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، چھاپے کا مقصد میراڈونا کے علاج میں مبینہ غفلت کا پتہ چلانا بتایا گیا ہے۔لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کی موت طبعی تھی یا ان کو قتل کیا گیا، ارجنٹائن کے حکام کو دال میں کالا نظر آنے لگا

رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام کو میرا ڈوناکے قتل کا خدشہ ہے تاہم فی الحال میرا ڈونا کے انتقال کے سارے اشارے طبعی موت کے ہی ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی دل کا دورہ انتقال کا باعث بتایا گیا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پولیس نے میرا ڈونا کے ڈاکٹر کے گھر اور نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، چھاپے کا مقصد میراڈونا کے علاج میں مبینہ غفلت کا پتہ چلانا بتایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں